پاکستان اور چین کی مشترکہ مشق "واریئر 8” کامیابی سے مکمل

پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق "واریئر 8” اختتام پذیر ہوگئی۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نیوی کی آپریشنل بیس اورماڑہ کا دورہ
یہ انسداد دہشت گردی کی تین ہفتے طویل مشق تھی، جس کی تیاری ایک ماہ قبل چین میں شروع ہوئی، جہاں دونوں ممالک کے عسکری حکام نے مشق کی منصوبہ بندی اور ضابطہ کار طے کیا۔

"واریئر 8” دونوں ممالک کی سالانہ مشقوں کا حصہ تھی، جس کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری لانا اور دونوں ممالک کے تاریخی فوجی تعلقات کو مزید مضبوط کرنا تھا۔

 

 

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے 18 نومبر 2024 کو پاکستان پہنچے، جبکہ مشق کی افتتاحی تقریب 21 نومبر 2024 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی۔

66 / 100

One thought on “پاکستان اور چین کی مشترکہ مشق "واریئر 8” کامیابی سے مکمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!