کراچی سینٹرل میں اے وی سی سی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

ایس ایس پی اے وی سی سی/سی آئی اے کراچی انیل حیدر منہاس کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ خفیہ اطلاع پر عبداللہ کالج،
ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے قریب پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

Imran Riaz Khan Questions Ali Amin Gandapur’s Loyalty to PTI
گرفتار ملزم کی شناخت عبداللہ ولد مصری خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

 

 

ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس سے پہلے بھی مختلف جرائم میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

61 / 100

One thought on “کراچی سینٹرل میں اے وی سی سی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!