وزیراعظم شہباز شریف کی اسپیکرز کو پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر تنقید: انقلابی باجی جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں

پارٹی ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹاون میں مشاورتی نشست ہوئی، جس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے شرکت کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا، اور پی ٹی آئی کی فائنل کال پر احتجاجی صورتحال بھی زیر غور آئی۔

 

 

وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے رکھی ہے تاکہ دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات کو دور کیا جا سکے۔

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!