جے یو آئی ف کے وفد نے مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ن لیگی کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے دوران سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔
جے یو آئی (ف) کے وفد میں مولانا حماد اللّٰہ اور اکبر Rolex replica watches شاہ ہاشمی جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں نہال ہاشمی، فہد شفیق اور دیگر شامل تھے۔
اس حوالے سے رہنما مسلم لیگ ن نہال ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےآج اتحاد کو replica Rolex watches مضبوط کرنے پر بات کی ہے، سندھ کی خوش حالی اور نئے وزیرِ اعلیٰ سے متعلق بھی گفتگو کی۔
اُنہوں نے بتایا کہ اگلے الیکشن کے لیے مختلف حلقوں پر تفصلی بات چیت کی ہے۔
مولانا حماد اللّٰہ نے بتایا کہ آج سے کراچی ریجن سے متعلق اجلاسوں کا اغاز کر دیا ہے، کراچی اور سندھ کو آزاد کرنا ہے، سندھ کے عوام کو replica watches ایک گلدستہ دینا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان بھی بات چیت ہوئی تھی