پاپوش نگر میں نکاسی آب کی مین لائن کی تبدیلی کا کام مقررہ وقت سے قبل مکمل

ناظم آباد ٹاؤن سیوریج نے غلام محمد حب، سینٹرل بی کی ہدایت پر پاپوش نگر میں دھنسنے والی مین لائن کی تبدیلی کا کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیا۔

ترکی کے سفیر کی سندھ اسمبلی آمد، اسپیکر سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
یہ اہم نکاسی آب کی مین لائن پاپوش نگر کے بلاکس 5C، 5B، 5D، بازارِ عادل اور قریبی مساجد میں سیوریج کے پانی سے پیدا ہونے والی مشکلات کی وجہ تھی۔

لائن کی تبدیلی کے بعد علاقے میں نکاسی آب کا نظام بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔

 

 

اس موقع پر وائس چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن، نعمان صدیقی نے کراچی واٹر کارپوریشن ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

64 / 100

One thought on “پاپوش نگر میں نکاسی آب کی مین لائن کی تبدیلی کا کام مقررہ وقت سے قبل مکمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!