Tashakur News

پاپوش نگر میں نکاسی آب کی مین لائن کی تبدیلی کا کام مقررہ وقت سے قبل مکمل

ناظم آباد ٹاؤن سیوریج نے غلام محمد حب، سینٹرل بی کی ہدایت پر پاپوش نگر میں دھنسنے والی مین لائن کی تبدیلی کا کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیا۔

ترکی کے سفیر کی سندھ اسمبلی آمد، اسپیکر سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
یہ اہم نکاسی آب کی مین لائن پاپوش نگر کے بلاکس 5C، 5B، 5D، بازارِ عادل اور قریبی مساجد میں سیوریج کے پانی سے پیدا ہونے والی مشکلات کی وجہ تھی۔

لائن کی تبدیلی کے بعد علاقے میں نکاسی آب کا نظام بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔

اس موقع پر وائس چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن، نعمان صدیقی نے کراچی واٹر کارپوریشن ناظم آباد ٹاؤن کی جانب سے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

Exit mobile version