تھانہ سچل پولیس کی بڑی کارروائی، ملزمہ دس کلو چرس سمیت گرفتار

ایسٹ، تھانہ سچل پولیس نے منشیات کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزمہ کو دس کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسٹیل مل کا اجلاس، اہم فیصلوں کی توقع

ایس ایچ او سچل کو اطلاع ملی تھی کہ منشیات فروش گروہ عورتوں کے ذریعے منشیات اسمگل کروا رہے ہیں، جس پر انہوں نے فوری طور پر کارروائی کی۔

پولیس پارٹی کے ہمراہ ایس ایچ او سچل نے کوئٹہ بس اڈہ کے قریب ملزمہ عشرت فاطمہ زوجہ منور عرف شینہ کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمہ کے قبضے سے دس کلو (10000 گرام) چرس اور نقد رقم برآمد ہوئی۔

 

 

ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

58 / 100

One thought on “تھانہ سچل پولیس کی بڑی کارروائی، ملزمہ دس کلو چرس سمیت گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!