سی ٹی ڈی سندہ کا قائداعظم مزار کے اطراف میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن

سی ٹی ڈی سندہ کا قائداعظم مزار کے اطراف میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن

کراچی(تشکُّر نیور اسٹاف رپورٹر ) سی ٹی ڈی سندہ کا قائداعظم مزار کے اطراف میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن آپریشن کے دوران 120 مشتبہ افراد کو تلاش ایپ کے زریعہ چیک کیا گیا،دو مشتبہ گان نیلسن ولد سجاد و محمد عدنان ولد محمد وسیم جو تھانہ پریڈی و تھانہ رضویہ کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے تھے انکو مزید تصدیق کے لئے تھانہ بریگیڈ کے سپرد کردیا گیا آپریشن تھانہ جمشید اور تھانہ بریگیڈ کے علاقوں میں ڈی ایس پی حسیب بیگ کی سربراہی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا،

سی ٹی ڈی کسی بھی اطلاع پر سندہ میں کہیں بھی انفارمیشن بیسڈ آپریشن جاری رکھے گی،

 

 

*ترجمان سی ٹی ڈی سندھ*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!