کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق روزانہ 300 سے زائد مریض ان بیماریوں کے ساتھ اسپتال لائے جا رہے ہیں۔

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بڑی کاروائیاں، بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد

 

 

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عباسی شہید اسپتال میں روزانہ تقریباً 1600 مریض چیک اپ کے لیے آتے ہیں، جن میں سے ایک بڑی تعداد، یعنی 300 سے زائد افراد، ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا جیسی وبائی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی تعداد نے صحت کے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، اور فوری اقدامات کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔

58 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!