ابراہیم حیدری پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث تین مطلوب ملزمان گرفتار

تشکر نیوز:  ابراہیم حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث تین انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی پنجابی پاڑے کے قریب کی گئی، جہاں سے شہزاد، جاہنزیب اور سہیل نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ، مداحوں کو سجل یاد آگئی

پولیس کے مطابق، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 کلو 2135 گرام چرس اور فروخت کی رقم برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ابراہیم حیدری سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں بھی منشیات فروخت کرتے تھے۔

 

 

گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!