شیرشاہ پولیس کی کامیاب کارروائی، بیوٹی پارلر سے موبائل چوری میں ملوث ملزمہ گرفتار

تشکر نیوز:  شیرشاہ تھانے کی تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بیوٹی پارلر سے موبائل فون چوری میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ موبائل برآمد کر لیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید کے مطابق، یہ واقعہ 26 ستمبر 2024 کو شیرشاہ کے علاقے میں واقع سویرا بیوٹی پارلر میں پیش آیا تھا۔

ابراہیم حیدری پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث تین مطلوب ملزمان گرفتار

 

 

واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 262/2024، دفعہ 380 کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔ تفتیشی ٹیم کی کارروائی کے نتیجے میں ملزمہ فوزیہ عرف آمنہ زوجہ غلام نبی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!