ن لیگ کےخواتین کی مخصوص نشستوں کے اجلاس میں جعلی تنظیم سازی کی گونج

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

انٹرویو کیلئے آنے والی خواتین نے نواز شریف کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے

ن لیگ کےخواتین کی مخصوص نشستوں کےاجلاس میں جعلی تنظیم سازی کی گونج ہے،انٹرویوکیلئےآنےوالی خواتین نے نوازشریف کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔

تفصیلات کے  مطابق دوران اجلاس  امیدوار خواتین شکایات کرتے ہوئے کہا میاں صاحب پارٹی میں فیک تنظیم سازی بہت زیادہ ہو چکی ہے،جس سے پارٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

خواتین نے مزید کہا جو لوگ پارٹی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں ان کو مشکلات کا سامنا ہے،ضروری ہےکہ تنظیم سازی کے عمل کو صاف شفاف بنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!