ضلع وسطی سے غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لئے 10 روزہ مہم شروع کرنے جارہے ہیں، عبدالرشید سولنگی

تشکر نیوز: ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی کی ڈی سی سینٹرل کے دفتر آمد ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم، ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی اور اسسٹنٹ کمشنرز بھی موجود
ضلع وسطی سے غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لئے 10 روزہ مہم شروع کرنے جارہے ہیں، عبدالرشید سولنگی

ملاقات میں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کی حکمت عملی طے کی گئی ضلع وسطی سے غیر قانونی تعمیرات کی سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں، عبدالرشید سولنگی

ان غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جوائنٹ وینچر میں بھرپور کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، عبدالرشید سولنگی ضلع وسطی سے غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لئے 10 روزہ مہم شروع کرنے جارہے ہیں، عبدالرشید سولنگی

یہ آپریشن مہم غریبوں کا سرمایہ محفوظ بنانے کے لئے شروع کی جارہی ہے، عبدالرشید سولنگی اس مہم سے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث عناصر کو باز رہنے کا میسج جائے گا، عبدالرشید سولنگی ضلع وسطی میں تین ماہ کے دوران تین سو غیر قانونی چھتیں ڈالی گئیں، عبدالرشید سولنگی

دس روزہ مہم میں یومیہ بنیاد پر کارروائی کی جائے گی، عبدالرشید سولنگی غیر قانونی تعمیرات رہائشی ہوں یا کمرشل سب کو گرایا جائے گا، عبدالرشید سولنگی

 

 

ڈی سی سینٹرل غیر قانونی تعمیرات گرانے کے لئے مشینری فراہم کریں گے، عبدالرشید سولنگی پوری کوشش ہوگی کہ دس روز میں ضلع وسطی کو غیر قانونی تعمیرات سے پاک کردیں، عبدالرشید سولنگی

65 / 100

2 thoughts on “ضلع وسطی سے غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لئے 10 روزہ مہم شروع کرنے جارہے ہیں، عبدالرشید سولنگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!