کراچی: تھانہ سرجانی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

تشکر نیوز: ویسٹ زون، تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سید حیدر علی ولد فاروق علی کو سرجانی کے علاقے گلشن بلال سے گرفتار کیا گیا۔

PMDC کے زیر انتظام داخلہ ٹیسٹ کے دوران ریسکیو 1122 سندھ کی بھرپور خدمات

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 530 گرام چرس اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔ ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات میں گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔

 

 

ویسٹ پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف مزید کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔

55 / 100

One thought on “کراچی: تھانہ سرجانی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!