سپریم کورٹ: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔

سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دس، دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

 

 

خبر کی تفصیل شامل کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!