اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی ( ف) مولانافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانافضل الرحمٰن پارلیمانی کمیٹی میں اپنی تجویزبیان کی۔

مولانافضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت نے ایک کاپی پیپلزپارٹی کو اور ایک ہمیں دی،حکومت سے کہا کہ ہمیں آئینی ترمیم کا مسودہ دکھائیں، مسودہ دیکھنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس میں فرق ہے.

 

 

انہوں نے کہا کہ حکومت کسی قسم کا مسودہ دینے کے لئے تیار نہیں ہورہی تھی، حکومت بغیر تیاری ایوان سے توقع کررہی تھی کہ ہم سے تعاون کیا جائے۔

58 / 100

One thought on “اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!