ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں او ایس اسلم کی ریٹائرمنٹ تقریب کا انعقاد

تشکر نیوز: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی قیادت میں افس سپریڈنٹ اسلم کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔

اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن

تقریب میں اے ڈی آئی جی ایڈمن عمران شوکت اور آفس اسٹاف نے شرکت کی۔ پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ریٹائر ہونے والے او ایس اسلم کی محکمہ پولیس میں طویل خدمات اور نمایاں کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

 

 

اس موقع پر پولیس چیف نے او ایس اسلم کو اجرک، سندھی ٹوپی، اور یادگاری شیلڈ پیش کی اور انہیں نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

62 / 100

One thought on “ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں او ایس اسلم کی ریٹائرمنٹ تقریب کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!