کراچی پولیس کی فوری کارروائی: یوٹیوبر معاذ صفدر کے گھر چوری کا ملزم گرفتار

تشکر نیوز:  معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کے گھر چوری کا واقعہ پیش آیا جس پر ان کے اہل خانہ نے فوری طور پر 15 پر کال کی۔ کراچی پولیس نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے فوری کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

کشمور پولیس کی بڑی کامیابی: 37 افراد اغوا ہونے سے بچا لیے

 

 

معاذ صفدر اور ان کے اہل خانہ نے سندھ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ کراچی پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوراً 15 پر اطلاع دیں۔ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت مستعد ہے۔

62 / 100

One thought on “کراچی پولیس کی فوری کارروائی: یوٹیوبر معاذ صفدر کے گھر چوری کا ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!