12 ربیع الاول کے موقع پر سندھ بھر میں رینجرز کے سخت سیکیورٹی انتظامات

تشکر نیوز:  پاکستان رینجرز سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں تاکہ امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔ کراچی، حیدرآباد، جامشورو، سکھر، نواب شاہ، بدین سمیت دیگر شہروں میں رینجرز اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

ایس بی سی اے ہیڈ کوارٹرز میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب: مسجد نبوی کے متولی کی خصوصی شرکت

 

 

رینجرز نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوسوں کی نگرانی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔ عوام کے تحفظ کے لیے رینجرز اور پولیس کی مشترکہ فلیگ مارچ بھی کی گئی، جبکہ اسنیپ چیکنگ، موبائل پیٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کے لیے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

57 / 100

One thought on “12 ربیع الاول کے موقع پر سندھ بھر میں رینجرز کے سخت سیکیورٹی انتظامات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!