کراچی سی ٹی ڈی سندہ کراچی کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سندہ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن

تشکور نیوز رپورٹنگ،

شہرمیں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں موجودہ صورتحال کے تناظر میں آپریشن کیا جارہا ہے،

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام کر رہی ہیں، سی ٹی ڈی کراچی ان علاقوں میں تلاش ایپ ڈیوائس بھی استعمال کر رہی ہے

آپریشن کنٹ اسٹیشن ،گلستان جوھر، شیر شاہ، گُرومندر اور پُرانی سبزی منڈی سے ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔مختلف حساس علاقوں میں کورڈن آف کرکے بھی سرچنگ کی گئی

اب تک 35 افراد کے کوائف تلاش ایپ کے زریعہ سے چیک کئے۔آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو سی ٹی ڈی منقل کیاگیا۔

تین جرائم پیشہ (۱) نور زادہ (۲) محمد قیصر(۳) محسن سے تین عدد غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا تین مشتبہ گان کی مزید تائید وتصدیق کی جا رہی ہے۔

کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کبھی بھی کسی جگہ بھی آپریشن شروع کیا جاسکتا ہے،

ترجمان سی ٹی ڈی سندہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!