اسپیشل چلڈرن کیئر ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ تقریب میں معذور افراد اور ضرورت مند خواتین کی مدد کے اقدامات

تشکر نیوز:  اسپیشل چلڈرن کیئر ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارے کے عہدیداران، نائب صدر نعیم ایم این اے، سماجی شخصیات، تاجر برادری، مختلف این جی اوز کے نمائندگان، اور شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران ادارے کے صدر امتیاز علی عباسی نے سوسائٹی کے مقاصد اور اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی اور ادارے کی مختلف فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے حاضرین کو آگاہ کیا۔

پاکستان کی جیلوں میں بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اقدامات

تقریب کے دوران معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں، جبکہ بیواؤں اور ضرورت مند خواتین کو معاشی خودکفالت کے لیے سلائی مشینیں فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر نادوز بیوٹی سیلون کی سربراہ نادیہ بلوچ، سندھ اسمبلی کے ممبر شارق جمال، اور سوئی سدرن گیس کے ترجمان سلمان صدیقی سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی اور ادارے کی خدمات کو سراہا۔

a8ede579 7362 41ca a5f9 9fec9657d549 1 e1724423966558

58 / 100 SEO Score

One thought on “اسپیشل چلڈرن کیئر ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ تقریب میں معذور افراد اور ضرورت مند خواتین کی مدد کے اقدامات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!