ویسٹ، چوکی انچارج خدا کی بستی (سرجانی) کا رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا کے کارخانوں پر چھاپہ کامیاب چھاپہ

(کراچی تشکُّر نیوز کرائم رپورٹ)

ویسٹ، چوکی انچارج خدا کی بستی (سرجانی) کا رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا کے کارخانوں پر چھاپہ کامیاب چھاپہ مار کاروائی کے دوران بھاری تعداد میں تیار/غیر تیار گٹکا ماوا سمیت 03 خاتون گرفتار۔ملزمان سرجانی سیکٹر 4B اور خدا کی بستی میں اندرون مکان چھپ کر گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی/فروخت کرتے تھے۔ کارخانے سے 230 پڑیاں گٹکا ماوا، مزید ٹب میں موجود تیار گٹکا ماوا، چونا، تمباکو، کیمیکل اور پیکنگ کا سامان برآمد خاتون ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان میں فریدہ عرف رانی زوجہ مقصود احمد، ثمینہ زوجہ منصور علی اور زبیدہ بانو زوجہ مراد خان شامل ہیں۔

ترجمان ضلع ویسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!