پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی خواتین سے گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

(تشکر نیوز)

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی نامعلوم فرد اور خواتین سے گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔

مبینہ آڈیو میں ذکا اشرف قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں نامعلوم شخص اور خواتین سے گفتگو کررہے ہیں۔

مبینہ آڈیو میں سنا گیا کہ ذکا اشرف انہیں بتار ہے ہیں کہ 8 پلیئرز طلحہ عثمانی نامی شخص کے قابو میں ہیں، بابر اعظم نے بھی تمام فارمیٹس کی کپتانی اُسی کے کہنے پر چھوڑی تھی۔
مبینہ آڈیو سامنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!