...

ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت

تھانہ پاکستان بازار کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کا معاملہ پیش آیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی، متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے ہمراہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

ایسٹ: تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی

متوفی شخص کی شناخت جنید ولد نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ نے کرائم سین کا دورہ کرتے ہوئے واقعے کے متعلق ایس ایچ او سے مکمل بریفنگ لی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے، تاہم مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ

 

 

57 / 100

One thought on “ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.