اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 5 مختلف کاروائیوں میں 86 کلو سے زائد منشیات برآمد کی اور 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
شاہ فیصل کالونی میں دو ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی ایئرپورٹ: بحرین بھیجے جانے والے پارسل سے 810 گرام آئس برآمد۔
پشاور: کالج کے قریب ایک ملزم سے 150 عدد نشہ آور گولیاں برآمد۔
قصور: دو گاڑیوں سے 15.6 کلو افیون، 8.4 کلو چرس اور 7 کلو آئس برآمد، 7 ملزمان گرفتار۔
فیصل آباد: 34.8 کلو افیون، 17.1 کلو چرس اور 1 کلو مشکوک مواد برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔
کراچی (الآصف سکوائر): ایک ملزم سے 2.2 کلو ویڈ برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔