بڑی خبر: گلشن مزدور کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف رات کی بڑی کارروائی

تشکر نیوز: بلدیہ ٹاؤن کی گلشن مزدور کالونی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیمولیشن کی نگرانی میں رات 1:30 بجے غیر قانونی خطرناک  بلڈنگ منہدم

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا بلدیہ ٹاؤن گلشن مزدور کالونی کا دورہ
تفصیلات کے مطابق رات تقریباً 1:30 بجے، بلدیہ ٹاؤن کی گلشن مزدور کالونی میں ایک بڑی غیر قانونی خطرناک بلڈنگ کو منہدم کیا گیا۔ اس کارروائی کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیمولیشن نے خود کی، جو کہ بلدیہ ٹاؤن کی طرف سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔

 

 

یہ خطرناک اور غیر قانونی بلڈنگ کئی ماہ سے زیر تعمیر تھی اور اس کے بارے میں مقامی لوگوں نے کئی بار شکایات درج کروائی تھیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اس بلڈنگ کی تعمیر میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر اور اے بی، جو کہ اس پروجیکٹ کے ذمہ دار تھے، کارروائی کے وقت منظر عام سے غائب تھے

60 / 100

One thought on “بڑی خبر: گلشن مزدور کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف رات کی بڑی کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!