غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

تشکر نیوز: غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کیلئے 60 کروڑ روپے مختص

21 جون 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 620,981 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے

11 جون سے 21 جون تک 13,815افغان باشندوں میں 5014 مرد، 4087 خواتین اور 4714 بچے اپنے ملک چلے گئے

افغانستان روانگی کے لیے 547 گاڑیوں میں 498 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں  لائی گئی ہے۔

 

 

66 / 100

One thought on “غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!