عید کےتین دنوں میں دریائےسندھ میں ڈوب کرمرنےوالوں کی تعداد 10 ہوگئی

عید کےتین دنوں کےدوران دریائےسندھ کےمختلف مقامات پرڈوب کرمرنےوالوں کی تعداد 10 ہوگئی۔

عید کےتین دنوں میں دریائےسندھ میں ڈوب کرمرنےوالوں کی تعداد 10 ہوگئی

 

افسوسناک واقعات دریائےسندھ کےمختلف مقامات اورمقامی ڈیم میں پیش آئےجہاں پکنگ منانےکےلیےآنےوالے10 افراد نہاتےہوئےڈوب گے،ریسکیو آپریشن کےدوران 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ 5 افراد کی تلاش کےلیےاٹک خورد،ملائی ٹولہ اورباغ نیلاب کےگہرےپانی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

صارفین کیلئے آئندہ سال بجلی کی اوسط قیمت کیا رہے گی؟

 

ضلعی انتظامیہ نےدفعہ144 لگاکر دریائے سندھ میں چھلانگیں لگانےپر پابندی لگا رکھی ہے،مگرعملدرآمد کروانےوالا کوئی نہیں جس کی وجہ سے ہر سال عید کےموقع پر پکنگ منانے کے لیے آنے والےدرجنوں افراد ڈوب کرجان بحق ہوجاتےہیں۔

 

 

64 / 100

One thought on “عید کےتین دنوں میں دریائےسندھ میں ڈوب کرمرنےوالوں کی تعداد 10 ہوگئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!