پشاو ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

پشاو ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔

پشاو ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

 

’تشکر نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے دوبارہ جاری کیا گیا ہے۔

 

پنجاب: قائد حزب اختلاف نے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اعلامیہ کردہ تازہ اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ میں دو ماہ کے بجائے ایک ماہ چھٹی ہوگی، چھٹیاں 6 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگی۔

 

 

63 / 100

One thought on “پشاو ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!