فیصل آباد: کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل اسٹیشن کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے 5 ملازم افرد جاں بحق ہوگئے۔

فیصل آباد: کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل اسٹیشن کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق

 

’تشکر نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق مہلک واقعہ فیصل آباد کے ڈجکوٹ ڈسپوزل اسٹیشن میں پیش آیا، ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈسپوزل اسٹیشن کی موٹر میں کرنٹ آنے سے حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق اسٹیشن کے4ملازم کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل میں گرے جو جاں بحق ہوگئے۔

پشاو ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

 

ریسکیو حکام نے کہا کہ ملازمین کو بچانے کی کوشش میں ایک رضاکار بھی کرنٹ لگنےسے زندگی کی بازی ہار گیا۔

68 / 100

One thought on “فیصل آباد: کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل اسٹیشن کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!