تحریک انصاف کو اتوار کے روز لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کے روز لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی اور پولیس نے سیکیورٹی تھریٹ کا جواز بنا کر کنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

تحریک انصاف کو اتوار کے روز لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی

 

تشکر نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں ورکر کنونشن کی اجازت نہ ملی سکی۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنونشن کے لیے عدالت میں رٹ دائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور: آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

 

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے سیکیورٹی تھریٹ کا جواز بنا کرکنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

تحریک انصاف نے اتوار کے روز موچی گیٹ لاہور میں کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

 

62 / 100

One thought on “تحریک انصاف کو اتوار کے روز لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!