عزیز آباد پولیس کی کارروائی: گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے ملزم گرفتار

تشکر نیوز: عزیزآباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوۓ ملوث 01 ملزم گرفتار ایس ایچ اوعزیز آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی گٹکاماوا فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کریک ڈاؤن کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کا ایکشن جاری۔

عزیز آباد پولیس کی کارروائی: گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے ملزم گرفتار

بمقام لکی پائیز اسٹور بلاک 07 فیڈرل بی ایریا کراچی پر ایک شخص کو مضر صحت گٹکا ماوا اور خشک گٹکا آداب،RDM، پان پراگ جس پر حکومت سندھ نے پابندی لگائی کرتے ہوۓ گرفتار کیا گیا ۔

تحریک انصاف کو اتوار کے روز لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی

گرفتار ملزم کی شناخت محمداشرف ولد علی محمد کے نام سے ہوٸی .

گرفتار ملزم بمقام بالا پرگٹکاماوا اور خوشک گٹکا آداب،RDM، پان پراگ جس پر حکومت سندھ نے پابندی لگائی ہےفروخت کر رہاتھا ۔

جامع تلاشی لی تو پہنی ہوئی شلوار قمیض کی دائیں جیب سے نقد1100 روپے اور اسٹور میں دائیں جانب ملک پیک کے خالی کارٹن میں خشک گٹکا آداب 61 عدد ,RDM 20 عدد, پان پراگ 48 عدد جب کہ لائٹ پیچ کلر کے پلاسٹک کے شاپر میں 25 عدد تیار شدہ مضر صحت گٹکا ماوا پڑیاں برآمد ہوئی.

گرفتار شدہ بالا ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 313/2024
بجرم دفع(1)4/8 گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

64 / 100

One thought on “عزیز آباد پولیس کی کارروائی: گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!