ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن کا زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لئے اسپتال دورہ

تشکر نیوز: ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن کا زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لئے اسپتال دورہ

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

گزشتہ رات بہادری سے ڈکیتوں کا مقابلہ کرنے کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکار اکرام کی عیادت کے لئے ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن اسپتال پہنچے۔ کورنگی پولیس کے مطابق عوامی کالونی کے جوانوں نے مقابلے میں ایک ڈکیت کو ہلاک کر دیا تھا۔

ایس ایس پی کورنگی نے بہادر پولیس اہلکار اکرام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ انہوں نے اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہر وقت اس مقصد کے لئے تیار ہیں۔

 

67 / 100

One thought on “ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن کا زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لئے اسپتال دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!