ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

تشکرنیوز: ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ پولیس نے جگی ہوٹل کے قریب کاروائی کرکے ملزم حامد علی انصاری عرف حامد کینسر ولد شریف انصاری کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

گرفتار ملزم کے قبضے سے 50 پڑیاں تیار گٹکا ماوا (03 کلو سے زائد) اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

سرسید کی حدود میں شاہین فورس جوانوں اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ

ملزم عادی گٹکا فروش ہے اور قبل از بھی گٹکا فروشی کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 752/2023 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

2. مقدمہ الزام نمبر 375/2024 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

3. مقدمہ الزام نمبر 101/2023 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

4. مقدمہ الزام نمبر 06/2023 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

62 / 100

One thought on “ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!