سرسید کی حدود میں شاہین فورس جوانوں اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ

تشکر نیوز: سرسید کی حدود میں شاہین فورس جوانوں اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

پولیس مقابلہ افریدی ڈیرہ کے قریب تورا بورا نارتھ کراچی سیکٹر 7D کے پاس ہوا دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھجوادیا، 8 جون کو حلف لینے کا امکان

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت وقاص ولد زاہد اور شعیب ولد محمد رفیق کے ناموں سے ہوئی ملزمان کے قبضے سے دو عدد 30 بورڈ پسٹل لوڈ میگزین اور ایک عدد موٹرسائیکل بھی برامد کر لی گئی زخمی ملزمان کو بذریعہ ایمبولنس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی مکمل کی جا رہی ہے ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

63 / 100

One thought on “سرسید کی حدود میں شاہین فورس جوانوں اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!