چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سندھ گورنر ہائوس آمد

تشکرنیوز: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سندھ گورنر ہائوس آمد یوسف رضا گیلانی کا گورنر سندھ کے ہمراہ آئی ٹی کلاسز کا دورہ چیئرمین سینیٹ کا گورنر ہاوس میں آئی ٹی کلاسز کے انعقاد پر گورنر سندھ کو مبارکباد

گورنر سندھ کا آئی ٹی کے طلباء سے خطاب آج بچے ہزاروں ڈالرز کما رہے ہیں، گورنر سندھ انکو جدید ترین کورس کروا رہے ہیں وہ بھی بلکل فری۔ کامران خان ٹیسوری یوسف رضا گیلانی ، چیئرمین سینیٹ کا آئی ٹی طلباء سے خطاب

پاکستان آرمی کی جانب سے ضلع رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ملک میں ساٹھ فیصد نوجوان ہیں ، بہت کم ملک ایسے ہیں جہاں اتنی ابادی نوجوانوں کی ہے۔ چیرمین سینٹ خوشی ہے کہ گورنر سندھ نےآپ نوجوانوں کو یہ موقع دیا جب تک تعلیم ہے آپ دنیا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

63 / 100

One thought on “چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سندھ گورنر ہائوس آمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!