پاکستان آرمی کی جانب سے ضلع رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

تشکر نیوز: پاکستان آرمی کی جانب سے ضلع رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

پاک آرمی نے ضلع رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپس کے ذریعے متعدد افراد کا مفت علاج کیا اور دوایں فراہم کیں فری میڈیکل کیمپس میں پاک آرمی کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹرز نے بھی مریضوں کے مفت علاج میں معاونت کی

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پرائمری ماڈل پبلک سکول ہیڈ قاسم والہ، رحیم یار خان میں لگائے مفت میڈیکل کیمپ میں 400 خواتین , 250 مرد , 154 بچوں سمیت 854 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا

فری میڈیکل میں فرسٹ ایڈ , ای سی جی , ویکسینیشن , او ٹی , ڈیٹینشن روم , فری ٹیسٹ اور مفت ادویات کی سہولیات مہیا کی گئیں

عوام نے پاک فوج کے اقدام کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا

63 / 100

One thought on “پاکستان آرمی کی جانب سے ضلع رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!