نیپرانے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیا

تشکر نیوز: نیپرا نے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیا۔ ہیلتھ، سیفٹی، اور انوائرمنٹ (ایچ ایس ای) رپورٹ برائے سال 2024 میں کے الیکٹرک کو بجلی کے شعبے کی سب سے بہترین کارکردگی والی کمپنی تسلیم کیا گیا ہے۔

نیپرا کی جاری کردہ رپورٹ میں توانائی کے شعبے کی تمام کمپنیوں کے سیفٹی پروٹوکول اور اقدامات کا جامع تجزیہ کیا گیا، جس میں یہ پایا گیا کہ کے الیکٹرک نے اپنے تمام آپریشنل امور جیسے بجلی کی پیداوار، ترسیل، اور تقسیم میں اعلیٰ ایچ ایس ای اسکورز حاصل کیے ہیں۔

تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخر

رپورٹ کے مطابق، کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار میں 96.5، ٹرانسمیشن میں 95، اور ڈسٹری بیوشن میں 88 اسکور حاصل کیا ہے۔

60 / 100

One thought on “نیپرانے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!