بلڈنگ کنٹرول کے کرپٹ سسٹم کو بڑا دھچکہ, بینش شبیر، امتیاز شیخ، محمد ضیاء معطل

کراچی (تشکر نیوز) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو کرپشن کے شکنجے میں کسنے والے سسٹم کو دھچکہ ۔لوٹ مار میں ملوث بینش شبیر، امتیاز شیخ اور محمد ضیاء کو معطل کردیا گیا ۔

بلڈنگ کنٹرول کے کرپٹ سسٹم کو بڑا دھچکہ, بینش شبیر، امتیاز شیخ، محمد ضیاء معطل

بلڈنگ کنٹرول میں کرپشن کے بے تاج بادشاہ سمجھے جانے منطقی انجام کو پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق اب ان بدنام زمانہ افسران کی انکوائریاں ہوں گی اور نئے نئے انکشافات سامنے آئیں گے ذرائع کے مطابق امتیاز شیخ اور بینش شبیر اوراس سسٹم سے منسلک بڑے بڑے سورماؤں کو گھر کا راستہ دکھا دیا گیا ہے

ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

61 / 100

One thought on “بلڈنگ کنٹرول کے کرپٹ سسٹم کو بڑا دھچکہ, بینش شبیر، امتیاز شیخ، محمد ضیاء معطل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!