...

یو سی 48 ناظم آباد اور رنگ آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

تشکر یوز: یو سی 48 ناظم آباد اور رنگ آباد میں کے الیکٹرک نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پورا دن بجلی بند رہے گی۔ علاقے کی کچی آبادی کے مکین ہیٹ اسٹروک کے خطرے سے دوچار ہیں، مگر اس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جا رہی۔ مقامی افراد نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کوئی اس مسئلے کے حل کے لیے فوری مدد فراہم کرے۔

یو سی 48 ناظم آباد اور رنگ آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

لوگوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش سے بچوں اور بزرگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے اور ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ علاقے کے مکینوں نے اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔

54 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.