ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کا K21 نیوز چینل کا خصوصی دورہ

تشکر نیوز: ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کا K21 نیوز چینل کا خصوصی دورہ دورہ کے موقع پر سی ای او K21 نیوز چینل سید فرقان مجتبٰی سمیت بیوروچیف K21 نیوز چینل محمد کامران زہری بھی موجود

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کا K21 نیوز چینل کا خصوصی دورہ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رشید سولنگی نے کے ٹوئنٹی وَن نیوز کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، سی ای او فرقان مجتبیٰ سے ملاقات میں ڈی جی ایس بی سی اے نے کے ٹوئنٹی وَن نیوز ٹیم کی کاوشوں کو سراہا، اس موقع پر بیورو چیف کے ٹوئنٹی وَن نیوز محمد کامران زہری بھی موجود تھے، رشید سولنگی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے ٹوئنٹی وَن نیوز چینل عوام کے مسائل کو اجاگر کرکے ایوانوں اور متعلقہ حکام تک پہنچا کر ان کے حل کی کوششوں کا ذریعہ بنتا ہے

کے ٹووینٹی ون نیوز چینل سے میرا تعلق کئی برسوں پرانا ہے بلدیاتی مسائل پر جو کام کے ٹووینٹی ون نیوز چینل کی جانب سے کیا جاتا ہے وہ قابل تحسین ہے

62 / 100

One thought on “ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کا K21 نیوز چینل کا خصوصی دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!