تھانہ سکھن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ

تشکر نیوز: تھانہ سکھن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ سکھن پولیس کا دوران گشت اسٹریٹ کرمنلز سے امنہ سامنہ ہوا دوران گشت سکھن پولیس نے رات بوقت 2 بجے  بمقام لیبر اسکوئر نزد بھنس کالونی پر 5  مشتبہ بارٹی یک سوار اشخاص کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا

مشکوک افراد نے رکنے کی بجاۓ پولیس پارٹی پر فاٸرنگ شروع کردی دو طرفہ فاٸرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار زخمی ملزم کی شناخت علی ولد صغیر کے نام سے ہوٸی ہے ملزم کا دوسرا ساتھی وقار ولد عبدل غفار بھی گرفتار جبکہ ملزمان کے دیگر تین ساتھی  فرار ہونے میں کامیاب

تھانہ سکھن پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ

 ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی چوری شدہ موٹر سائیکل جو کے تھانہ سکھن سے سرقہ ھے

سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر

ملزمان سے 1 عدد 30 بور پستول 4 راؤنڈ زندہ برآمد زخمی ملزم علی متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں مطلوب تھا

زخمی ملزم علی جیل سے انے کے بعد دوبارہ علاقے میں وارداتیں کرتا تھا زخمی ملزم کو طبی امداد کے لٸے جناح ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے

66 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!