واٹر کارپوریشن کے مرکزی دفتر پر سائٹ میٹروول۔ فرنٹیئر کالونی اور پٹھان کالونی کے عوام کا احتجاج

تشکرنیوز: واٹر کارپوریشن دفتر احتجاج واٹر کارپوریشن کے مرکزی دفتر پر سائٹ میٹروول۔ فرنٹیئر کالونی اور پٹھان کالونی کے عوام کا احتجاج عوام کا پانی چوری کر کے صعنتوں کو دینا بند کرو ، مظاہرین کے نعرے احتجاج میں نوجوان ، خواتین اور بزرگ افراد شامل

موبائل چور سے بڑا چور پانی چور ، بینرز میں احتجاجی نعرے ۔ بینرز میں غیر قانونی کنکنشن کو تصاویر بھی واضع کی گئی ہیں واٹر بورڈ پانی چوری پر خاموش کیوں ہے ، مظاہرین

علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں کاروائی کب ہوگی ؟ مظاہرین کا سوال سب سوائل کی آڑ میں کروڑوں روپے کا پانی چوری کر کے صعنتوں کو دیا جارہا ہے

ایک طرف قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگ رہا ہے تو دوسری طرف عوام کو پانی کی بوند بوند سے ترسایا جارہا ہے

54 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!