سپریم کورٹ کراچی رجسٹر: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی میڈیا سے گفتگو

تشکر نیوز: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی گفتگو گجر نالے کے حوالے سے پرانے آرڈر پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کی گئی تھی

تجاوزات کے خلاف کارروائی مستقل بنیادوں پر جاری رہتی ہے سوفٹ انکروچمنٹ کو ختم کرتے ہیں تجاوزات قائم ہو جاتی ہیں گجر نالہ ، اورنگی نالہ اور محمود آباد نالے پر قائم مستقل تجاوزات کو ختم کرکے جگہ کلیئر کروالی ہے

عدالت کی ہدایت پر کے ایم سی عمل درآمد کرتی ہے پچھلے 6 ماہ میں دیڑھ سو کے قریب غیر قانونی ہائیڈرنٹس ختم کئے ہیں مستقل انکروچمنٹ یا غیر قانونی عمارتوں کا معاملہ ایس بی سی اے کا ہے کے ایم سی کسی بلڈنگ کا نقشہ منظور نہیں کرتی

48 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!