سکھر پولیس کا گدپور کچہ میں مغویوں کے بازیابی کے لیے آپریشن

تشکرنیوز: ایس ایس پی سکھر عابد علی بلوچ صاحب کی ہدایت پر سکھر پولیس کا گدپور کچہ میں مغویوں کے بازیابی کے لیے آپریشن

 

 

گدپور کچہ میں جاری آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی متعدد کمین گاہیں نظر آتش متعدد محفوظ ٹھکانے تباہ آپریشن مغویوں کی بازیابی اور امن و امان کی صورتحال کو مستحکم رکھنے کیلیے کیا جا رہا ہے کچے میں مغویوں کو جلد ڈاکوؤں کے چنگل سے باحفاظت بازیاب کرالیا جائیگا ایس ایس پی سکھر.

5 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!