سندھ اور بلوچستان کے پیشتر اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

تشکر نیوز: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔

تشکر نیوز کے مطابق کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ مری، گلیات ، اٹک، راولپنڈی ،جہلم میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

8 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!