کے ایم سی کا  تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری رہا ۔ڈسٹرکٹ سائوتھ میں لگائے جانے والے کیبن کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے میئر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروجمنٹ کے ایم سی عمران راجپوت کا ڈسٹرکٹ سائوتھ میں  غیرقانونی کیبن  لگانے کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا

رنچھوڑ لائن ,بلوچ پارک کے اطراف راتوں رات لگائے جانے والے لوہے کے شٹر لگے کیبن کو خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی تمام کیبن کو ہٹا کر اسٹور میں جمع کرادیا گیا اسسٹنٹ کمشنر گارڈن کی موجودگی میں کی گئی ایس ایچ او عیدگاہ اور تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز و اسٹاف سائوتھ نے آپریشن میں حصہ لیا

10 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!