...

سی ٹی ڈی، پاکستان رینجرز کا چکرا گوٹھ میں کامیاب آپریشن

کراچی (تشکر نیوز)  سی ٹی ڈی سندہ اور پاکستان رینجرز کا چکرا گوٹھ ، ابراہیم حیدری کورنگی  تھانہ زمان ٹاؤن سے ملحقہ علاقوں میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن کیا۔    ترجمان سی ٹی ڈی سندہ    آپریشن میں پاکستان رینجرز ، سی ٹی ڈی اور علاقہ پولیس نے حصہ لیا۔

   جدید تلاش ایپ کی مدد 150 مشتبہ گان کو چیک کیا گیا۔ 145 افراد کو چیک کرنے کے بعد کلئیر کیا گیا جبکہ 5 مشتبہ افراد کو مزید معلومات کیلئے تھانہ زمان ٹاؤن کے سپرد کیا گیا۔

آپرشن ڈی آئ جی سی ٹی ڈی اور پاکستان رینجرز کے افسران کے زیر نگرانی ہو رہا ہے۔ آپریشن روزانہ کی سطح پر  شہر کراچی کے مشکوک علاقوں میں جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.