تھانہ قائدآباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

3 کراچی (تشکر نیوز) ملزمان گرفتار، گٹکا ماوا اور گٹکا ماوا بنانے والا سامان برآمد

گرفتار ملزمان محمد سعید، سعید اور سیف اللہ کے قبضہ سے 19 کلو 690 گرام تیار گٹکا ماوا، 58 کلو چھالیہ، 29 کلو چونہ، 7 کلو تمباکو، 2 ڈجیٹل کانٹے اور دیگر گٹکا ماوا بنانے والا سامان و مشینز برآمد گرفتار ملزم محمد سعید پہلے بھی گٹکا ماوا فروشی کے کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!