تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جواء کھیلنے میں ملوث 16 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار- ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 06 مارچ 2024

تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی جواء کھیلنے میں ملوث 16 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار- ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی

تیموریہ پولیس کا کچی آبادی عرفات ٹاؤن بلاک ایل نزد عمران بیکری واقعے ایک مکان کے باہر جوا کھیلنے والے افراد پر چھاپا

16 ملزمان جواری جوا کھیلتے ہوئے گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت زیل ناموں سے ہوئی
1)مجاہد حسین ولد اللہ بخش
2)مشتاق ولد شاہد احمد
3)ظہور حسین ولد مہر علی
4)منظور احمد ولد پیر بخش
5)توقیر ولد بشیر
6)رئیس ولد عبدالکریم
7)شاہد حسین ولد میر محمد
8)فاروق ولد خادم حسین
9)رشید ولد عیدل
10)محمد فاروق ولد حاجی احمد
11)غلام عباس ولد مولا بخش
12)عبدالکریم ولد رشید احمد
13)شکور ولد خادم حسین
14)فیاض احمد ولد رب نواز
15)عبدالجبار ولد محمد بخش
16)محمد نادر ولد غوث بخش

گرفتار ملزمان سے جوئے کی کل رقم 24000 روپے برامد
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 210/2024 بجرم دفعہ 5-5-A کمار بازی/Gambling Act قائم کیا ۔

مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کیا گیا ۔

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!